قطر کا پاکستانیوں کے لیے بڑا فیصلہ: 'ویزہ آن ارائیول' کی سہولت فوری طور پر معطل

Qatar suspends visa on arrival for Pakistanis news update Knowledge TV Official
Knowledge tv 

تحریر ۔نولج ٹی وی نیوز ڈیسک

دوحہ میں پاکستانی سفارت خانے کی اہم ایڈوائزری: بغیر ویزہ قطر سفر کرنے سے گریز کریں

قطر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی ہے۔ قطر میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے ایک ہنگامی بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے 'ویزہ آن ارائیول' (Visa-on-Arrival) کی سہولت عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

سفارت خانے کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ صورتحال اور انتظامی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے۔ تمام پاکستانیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قطر روانہ ہونے سے پہلے اپنے متعلقہ ویزے کا حصول یقینی بنائیں۔ بغیر ویزہ قطر پہنچنے والے مسافروں کو داخلے میں شدید مشکلات یا ڈی پورٹیشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ پابندی کب تک برقرار رہے گی، اس بارے میں تاحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دی گئی۔ 

مزید پڑھیں 👈 ٹرمپ کا "فیورٹ" فیلڈ مارشل: کیا پاکستان عالمی امن کا ضامن بننے جا رہا ہے؟ (خصوصی رپورٹ: نالج ٹی وی)

👈۔   واٹس ایپ پر شئیر کریں ✅              


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شاہینوں کی یلغار: رافیل اور ایف-15 کا غرور خاک میں مل گیا! 🇵🇰🇮🇷🔥

پاکستان کی تاریخی ثالثی: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا! ٹرمپ اور ایران کا دو ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق، 'اسلام آباد ٹاکس' کا آغاز 🇵🇰🤝🌎

عالمی سمندروں میں ہلچل: کیا قطر ایرانی ناکہ بندی توڑنے میں کامیاب ہو جائے گا؟