قیامت کی رات: ٹرمپ کی ایران کو تہذیب مٹانے کی آخری وارننگ! سعودی عرب میں امریکی تنصیبات پر بڑا حملہ 🚀🔥 بلاگ کا

 
ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو تہذیب مٹانے کی دھمکی سعودی عرب میں امریکی تنصیبات پر حملہ - نالج ٹی وی
Knowledge tv 

خصوصی رپورٹ: نالج ٹی وی آفیشل

دنیا کی تاریخ کے خطرناک ترین لمحات شروع ہو چکے ہیں! امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ایسی پوسٹ کی ہے جس نے پوری دنیا کو لرزا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ: "آج رات ایک پوری تہذیب مٹ جائے گی جسے دوبارہ زندہ کرنا ناممکن ہوگا"۔ یہ دھمکی ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی آخری حدوں کو چھو رہی ہے۔

1. ایران کا جوابی وار: سعودی عرب میں امریکی اہداف نشانہ

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے علاقوں 'الجامعہ' اور 'الجبیل' میں موجود امریکی کمپنیوں کی پیٹروکیمیکل تنصیبات کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان نے ان حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

2. ایران میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے اور ٹرین سروس معطل

کاشان شہر کے 'یحییٰ آباد' ریلوے اسٹیشن پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا 

بڑی خبر: ایران کا وہ 'خفیہ ہتھیار' جس نے امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں اڑا دیں! 🚀💥

جب اسرائیل نے پہلے ہی ایرانی شہریوں کو ٹرینوں میں سفر نہ کرنے کی وارننگ دی تھی۔ احتیاط کے طور پر مشہد میں تمام ٹرین سروسز تاحکمِ ثانی معطل کر دی گئی ہیں۔

3. خارگ جزیرے پر امریکی حملوں کی تصدیق

امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایران کے 'خارگ جزیرے' پر تازہ حملے کیے ہیں۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان حملوں میں صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے اور تیل کی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچایا گیا۔

4. مذاکرات یا مکمل تباہی؟

ایک طرف ٹرمپ "تہذیب مٹانے" کی بات کر رہے ہیں، تو دوسری طرف ان کا دعویٰ ہے کہ ایرانی حکومت کے 'دانا لوگوں' سے رابطے بھی جاری ہیں۔ ایران نے فی الحال امریکہ کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اپنے سخت مطالبات کی فہرست پیش کر دی ہے۔

👈۔           واٹس ایپ پر شئیر کریں ✅

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شاہینوں کی یلغار: رافیل اور ایف-15 کا غرور خاک میں مل گیا! 🇵🇰🇮🇷🔥

پاکستان کی تاریخی ثالثی: شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا کو ایٹمی جنگ سے بچا لیا! ٹرمپ اور ایران کا دو ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق، 'اسلام آباد ٹاکس' کا آغاز 🇵🇰🤝🌎

عالمی سمندروں میں ہلچل: کیا قطر ایرانی ناکہ بندی توڑنے میں کامیاب ہو جائے گا؟