ایران جنگ کے باعث امریکی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ مستعفی
امریکہ سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کے مطابق ایران امریکی کے لئے کوئی خطرہ نہیں تھا
ذرائع کے مطابق، خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور پالیسی اختلافات اس فیصلے کی بڑی وجہ بنے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ استعفیٰ عالمی سطح پر سیکیورٹی پالیسیوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارا بلاگ وزٹ کریں۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
مہربانی کر کے offensive یا غیر اخلاقی زبان استعمال نہ کریں۔ آپ کے تبصرے سب کے لیے قابلِ دیکھنے ہوں گے۔"