طالبان کی نئی قانون سازی
طالبان کا نیا قانون اور عالمی تشویش
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، طالبان نے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت شوہر کو اپنی بیوی اور بچوں کو جسمانی سزا دینے کی اجازت دی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق:
رپورٹس کے مطابق:
سزا دینے کے دوران جسم پر کوئی واضح نشانات یا ہڈیوں کی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
اگر جسم پر واضح زخم یا ہڈیاں ٹوٹ جائیں، تو شوہر کو زیادہ سے زیادہ 15 دن کی قید ہو سکتی ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس قانون پر تشویش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ یہ خواتین اور بچوں کے لیے خطرناک ہے اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
مذید پڑھیں
جیفری ایسٹرن اور برطانوی پرنس اینڈریو کیس کی تفصیل
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں